بھارتی ٹیم پر پابندی کا فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔
Kabaddi
کبڈی ورلڈکپ کا دوسرا مرحلہ بدھ سے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو گا جس میں تین میچز کھیلے جائیں گے۔
منگل کو کبڈی ٹورنامنٹ کے تیسرے روز 4 مقابلے ہوں گے جس میں پاکستان کا مقابلہ کینیا سے ہو گا۔
کبڈی ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں لوک گلوکار عارف لوہار اور ملکو نے آواز کا جادو جگایا۔
تین ملکی انٹر نیشنل کبڈی سیریز کے پہلے ٹاکرے میں پاکستان وائٹ نے ایران کو 14 پوائنٹس سے شکست دے دی