اے ٹی سی کراچی نے مجرموں پر ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
Ali Raza Abdi
ایم کیو ایم کے رہنماء اورسابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی کے قتل کیس میں کچھ ملزموں کے وکلا کی عدم حاضری پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔
علی رضا عابدی قتل کیس میں پاک سرزمین پارٹی کے افراد سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی، ذرائع
نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی اور ڈاکٹرفاروق ستار سمیت دیگرشخصیات نے شرکت کی
علی رضاعابدی کو کو کراچی ڈیفنس کے قبرستان میں سپر خاک کیا گیا ہے
وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ کچھ قوتیں ملک کا امن خراب کرنے میں مصروف ہیں لیکن کراچی اور اس ملک کا امن کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے