“پاپڑ بیچنے والوں کے نام پر اکاؤنٹس بنائے جاتے رہے”

آج بجٹ سیشن کو اکھاڑہ نہیں بنانا چاہیے۔ وزیر اعظم جب بھی اسمبلی میں آئے اپوزیشن ہمیشہ ہنگامہ آرائی کرتی ہے، فواد

تعطیلات میں کلاسز اور امتحانات لینے پر پنجاب یونیورسٹی سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے کلاسز اورامتحانات کو روکتے ہوئےجامعہ پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔ 

پنجاب حکومت نے 35 پبلک سیکٹر کمپنیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اس بات کا انکشاف لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت کے وکیل کی طرف سےایک کیس میں جمع کرائے گئے جواب میں ہواہے۔ 

سمندری طوفان ’وایو‘ کراچی کے ساحل سے چند سو کلومیٹر کی دوری پر

شہر کو طوفان سے تو کوئی خطرہ نہیں تاہم گرمی نے شہریوں کا برا حال کر رکھا ہے ۔

اوبر کی اڑنے والے ٹیکسی کب آئے گی؟

اوبر فی الحال دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی سروس شروع کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی

پاکستان معاشی بحران کا شکار ہوچکا ہے، مشیر خزانہ

ہم سب کچھ امپورٹ کر رہے ہیں ،اس صورتحال میں روپے کی قدر کو سنبھالا نہیں جاسکتا،حفیظ شیخ

پنجاب:21 کھرب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

ترقیاتی بجٹ کا حجم 346 ارب روپے ہو گا اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 1310 ارب روپے تجویز کیا جا رہا ہے۔

سندھ : 12 کھرب 18 ارب روپے کا بجٹ ایوان میں پیش

بجٹ وصولیوں کا تخمینہ 1218ارب جبکہ اخراجات 1217 ارب ہونگے

ورلڈکپ2019: ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ میں کس کا پلڑا بھاری؟

ورلڈکپ 2019 میں دونوں ٹیموں نے تین تین میچ کھیل رکھے ہیں

بجٹ کم ملا تو پروگرامات بند کرنے پڑیں گے، چیئرمین ایچ ای سی

چیئرمین ہائی ایجوکیشن کمیشن نے وزیر اعظم سے بجٹ میں اضافہ کا مطالبہ کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز