پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست مسترد

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین مکمل طور پر انتظامیہ کا اختیار ہے، فیصلہ

بھارت کی دہشتگرد فوج کشمیریوں پر تجربات کر رہی ہے، مشعال ملک

 70 سالہ بزرگ کو نواسے کے سامنے شہید کر دیا گیا، بھارت نے کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی ہے، اہلیہ حریت رہنما یاسین ملک

عمران خان کی بچگانہ سوچ سے عالمی سطح پر پاکستان کو سبکی کا سامنا ہے، بلاول

کہتے ہیں کٹھ پتلی عمران خان کو کو وزیراعظم ہاوَس سے کھینچ کر باہر پھینکنا ہوگا

سندھ: کورونا سے مزید 29 افراد جاں بحق، 2139 متاثر

 گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی میں کورونا کے1038 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وفاقی وزیر غلام سرور کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج

اگر وفاقی وزیر کے پائلٹس سے متعلق بیان سے ملک کا نقصان ہوا تو ایکشن لینا وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت

بین اسٹوکس انگلینڈ کے کپتان مقرر

میرے لیے انگلینڈ کی ایک مرتبہ قیادت بھی بہت بڑا اعزاز ہے اگرچہ میں کبھی اسے اپنی خواہشات کا حصہ نہیں بنایا، بین اسٹوکس

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی

بھارتی ناظم الامور گورو اہلو والیا کو احتجاجی مراسلہ تما دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

ٹوکیو میں ڈزنی لینڈ کو دوبارہ کھول دیا گیا

داخلے کے لیے ایڈوانس بکنگ کی جائے گی جبکہ سیاحوں کا داخلے سے قبل درجہ حرارت چیک کرنا لازمی ہوگا

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے نواسے کے سامنے نانا کو شہید کر دیا

فائرنگ کا نشانہ بننے والے بے گناہ شہری کے بیٹے اور بیٹی نے انصاف کی اپیل کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز