ٹائیگر فورس کی ٹیمیں بنا کر کپتان، وائس کپتان بھی نامزد کیے جائیں گے،عثمان ڈار

عمران خان نے کہا کہ ٹائیگر فورس مستقبل میں ملک کا قیمتی اثاثہ بننے جا رہی ہے۔

فنانس بل21-2020کا اطلاق ہوگیا

یکم جولائی2020 سے 500پانچ سو ڈالر سے زائد مالیت کے درآمدی موبائل پر9270روپے سیلزٹیکس کا اطلاق ہوگیا

ملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندی

جہاز میں عملے کے لیے ماسک، گلووز اور حفاظتی سوٹ لازم قرار دیا گیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی

اپوزیشن مائنس ون نہیں کرسکتی، شاہد خاقان

جب وزیراعظم خود کہنا شروع کردیں کہ میں نہیں جارہا تو اس کا مطلب کچھ ہورہا ہے، رہنما ن لیگ

عارف والا کامشہور بان

لوگ دور دراز سے مونجھ کا بان خریدنے عارف والا آتے ہیں

پاکستان کیلئے مزید 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو یہ قرض آسان شرائط پر فراہم کیا گیا ہے۔

آن لائن گیم پب جی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

بیس سالہ نوجوان نے پب جی میں ہارنے کی وجہ سے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی، پولیس حکام

کورونا وائرس کے باعث پولیومہم ملتوی، کیسز بڑھنے کا خدشہ

ایک سے پانچ سال کے بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلائے جانے سے منفی اثرات سامنے آئیں گے، انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب

ملک میں گزشتہ ماہ کورونا کے نصف سے زائد کیسز سامنے آئے

صرف جون میں کورونا مریضوں کی تعداد مجموعی تعداد کے نصف سے بھی زائد ریکارڈ ہوئی۔

بھارت پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے دہشت گردی کرا رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز