اسلام آباد میں عالمی معیار کے فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح

اس گراؤنڈ پر پہلا میچ پاکستان سویٹ ہومز کےسٹوڈنٹس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔

وہی پرانے بہانے: کیس کھلتے ہی نازک کمریا پھر سے خراب ہو گئی، شہباز گل

بیچارے انٹرنیشنل صادق اور امین بنوانے کی کوشش میں تھی

آئیوری ہدہد سمیت جانوروں کی 23 اقسام دنیا سے ختم

خوشنما رنگوں اور لمبی چونچ والا ہدہد شمالی میکسیکو میں پایا جاتا تھا

شکیرا کا بیگ اور فون جنگلی سور لے کر بھاگ گئے

امریکی گلوکارہ بارسلونا کے ایک پارک میں اپنے 8 سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہی تھیں

شہبازشریف سیڑھی سے پھسل گئے، کمر میں شدید تکلیف، دوہفتے آرام کا مشورہ

معالجین نے معائنہ کیا،ایکسرے بھی کرائے گئے،سیاسی سرگرمیاں معطل

وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ

صدر مملکت وزیراعظم کو پارلیمنٹ سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کریں، احسن اقبال

ہمت ہے توملتان موٹروے پرانکوائری کیلئے چینی صدر کو خط لکھیں، احسن اقبال

آپ شکریہ ادا نہیں کرسکتے تو محسنوں پر الزام نہ لگائیں، رہنمان لیگ

5سے11سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی تیاری

فائزر ویکسین5 سال تک کے بچوں کے لیے محفوظ قرار

15 ،25اور40ہزار کے بانڈز واپسی کی مدت میں

مقررہ مدت کے بعد ان بانڈز کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی

انڈور شادی کریں یا کھانے کھائیں، بس ویکسینیشن کرانا ہو گی، سندھ حکومت

انڈور شادی میں 200 افراد شریک ہو سکیں گے، ریسٹورانٹس رات 12 بجے تک کھلے رکھ سکتے ہیں، محکمہ داخلہ

ٹاپ اسٹوریز