عائزہ خان انسٹا گرام پر چھا گئیں

ہم ٹی وی کے میگا ہٹ ڈرامے ’لاپتہ‘ میں گیتی کا کردار نبھانے والی اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر یہ سنگ میل حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔

جعلی و جھوٹی خبروں سے تنگ بھارتی عوام کیلیے سچی خبروں کا چینل لانچ

نئے چینل کا نام گڈ نیوز ٹوڈے ہے جس کا نعرہ اچھی اور سچی خبروں کی فراہمی ہے۔

امریکی اور نیٹو افواج کو نسوار یاد آرہی ہے؟

امریکی و نیٹو فوجی کی بڑی تعداد اس ہلکی نشہ آور چیز یعنی نسوار کی عادی ہو چکی ہے اور اب وطن واپسی پر انہیں اس کی شدید طلب ہو رہی ہے۔

بھارت کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے، دنیا خاموش ہے، کیوں؟ شیریں مزاری

مغرب کا دوہرا معیار بے نقاب ہونا چاہیے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا استفسار

کرکٹ میچ کے دوران کتا گیند منہ میں دبا کر بھاگ نکلا، ویڈیو وائرل

کرکٹ کی معرف ویب سائٹ کرک انفو نے دلچسپ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھگڑے

پی ٹی آئی کے رہنما کو 4 گارڈز سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

متحدہ عرب امارات میں ریٹائرمنٹ کی نئی پالیسی متعارف

اماراتی حکومت کے مطابق نئی اسکیم کا آغاز اگلے سال یعنی 2022 سے ہو گا۔

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ڈوزیئر پیش کر دیا

بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا چاہیے، شاہ محمود قریشی

پارلیمنٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہو گا، فرخ حبیب

الیکشن کمیشن نے اعتراضات خود اپنے ہی اوپر اٹھا دیے، وزیر مملکت

ٹاپ اسٹوریز