بلاول سے امریکی و برطانوی سفارتکاروں کی ملاقاتیں: افغانستان پر تبادلہ خیال

امریکی ناظم الامورانجیلا ایگلیر اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے بلاول بھٹو سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔

خیبر پختونخوا جیسی ہیلتھ انشورنس امریکہ میں بھی نہیں،عمران خان

فلاحی ریاست کی طرف نکل پڑے، طاقتور کو جوابدہ بنا رہے ہیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے شرکا کا استقبال کیا۔

وفاق سے کہا، اسپتالوں کی چابیاں لو اور چلاؤ لیکن وہ نہیں چاہتا: وزیراعلیٰ

کراچی کے تینوں اسپتال قانونی اعتبار سے ہمارے نہیں ہیں مگر 22 ارب روپے دے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ کا ایف پی سی سی آئی میں خطاب

نیشنل ٹی 20 کپ: سندھ نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

شادی ہوئی، بچہ ہوا، فوٹو کے ساتھ میاں بیٹے کا اعلان

دعا بھٹو نے اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شئیر کی ہے۔

خواتین کی ہراسگی کے خلاف پورے معاشرے کو کھڑا ہونا ہو گا، صدر عارف علوی

قوانین کے ساتھ ہمیں معاشرے کو ٹھیک کرنے کیلئے محنت کرنا پڑے گی، لاہور میں سیمینار سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز