اربوں ڈالرز کا معاہدہ منسوخ کیا: آسٹریلیا کو ہرجانے کا بل بھیجیں گے، فرانس

آئندہ ہفتوں میں بل آسٹریلیا کوبھیجا جائے گا، پائرے ایرک پومیلٹ

زیادتی کے ملزم کی انوکھی ضمانت: خواتین کے کپڑے دھو کر استری کرنیکا پابند ہوگا

بھارتی عدالت کے فیصلے کے تحت ملزم گاؤں کی تمام خواتین کے کپڑے مفت دھو کر استری بھی کرے گا۔

قاتل کو پھانسی دی جائیگی، ڈاکوؤں کے ہاتھ پیر کاٹے جائیں گے: ملا نورالدین ترابی

جرائم کی بیخ کنی کے لیے کسی مجرم کا ہاتھ کاٹنا ضروری ہے، سینئر طالبان رہنما خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو

کراچی میں آج پھر بارش برسے گی: محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ہفتے کی صبح بھی بادلوں کے برسنے کے بہت زیادہ امکانات ہیں، چیف میٹرولوجسٹ کی پیشن گوئی

پی ٹی آئی مشکل وقت میں سیاست نہ کرے، مرتضیٰ وہاب

شارع فیصل پر لائینوں کو چوک کرنے کے نشانات ملے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی

شاہ رخ خان کا نام اشاروں کی زبان کی لغت میں شامل

دنیا بھر میں آج اشاروں کی زبان کا عالمی دن منایا گیا۔

بینکوں سے قرضہ لینے والوں کیلئے اسٹیٹ بینک کے اہم فیصلے

اسٹیٹ بنک کے مطابق نئے ضوابط کا مقصد درآمدات میں کمی لا کر بیلنس آف پیمنٹس کو بہتر بنانا ہے۔

تمام موبائل فونز کیلئے ایک ہی چارجر ؟

ایپل جلد آئی فون چارجنگ کیبل کو تبدیل کرنے پر مجبور ہو گا۔

الیکشن کمیشن کا نوٹس: فواد چوہدری ، اعظم سواتی نے مہلت مانگ لی

الیکشن کمیشن کو جواب دینے کے لیے 6 ہفتوں کی مزید مہلت مانگی ہے، فواد چوہدری

بھارت میں یہی صورتحال ہوتی تو کوئی کھیلنے سے منع نہیں کرتا، عثمان خواجہ

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے آسٹریلیوی کرکٹرعثمان خواجہ بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے۔

ٹاپ اسٹوریز