برطانوی شہزادی کا چیمپئین کو منفرد خراج تحسین: کیٹ نے ایما کے ساتھ ٹینس کھیلی

کیٹ میڈلٹن نیلے رنگ کی ٹینس اسکرٹ ، سفید شارٹس اور اسپورٹس جوتوں کے ساتھ بہت متاثر کن دکھائی دیں۔

کم عمر ڈرائیور: والدین کی بھی سختی، لاکھوں روپے جرمانہ

 23 ستمبرسے اب تک کم عمرڈرائیورز پر18 ہزار 922 چالان جب کہ 94 لاکھ 61 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے۔

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان  برقرار رہا۔

گوشت، چاول،گھی، انڈے، دودھ اور تیل سمیت 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے تحت 10 اشیائے ضروریہ سستی ہوئی ہیں جب کہ 21 کی قیمتوں میں استحکام پایا گیا ہے۔

بلوچستان : ایف سی کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

 آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا ہے جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران چھ دہشت گرد مارے گئے۔

نوازشریف کی ویکسینیشن: کینیڈا سے فون آیا،وارڈ بوائے نے انٹری کی،وزیرصحت

ہمیں تو یہ شوق نہیں ہے کہ نوازشریف کا آئی ڈی کارڈ جمع کرائیں

قائد اعظم یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ: طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

یونیورسٹی انتظامیہ نے صرف بی ایس کے پہلے سمسٹر کی فیس میں 30 فیصد اضافہ کیا ہے، احتجاجی طلبہ

غلط بال کاٹنے پر ساڑھے چار کروڑ روپے جرمانہ

ہیرسیلون کی لاپرواہی کی وجہ سے ماڈل گہرے صدمے سے دوچار ہے اور اس وجہ سے وہ اپنی جاب سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔

بلاول سے امریکی و برطانوی سفارتکاروں کی ملاقاتیں: افغانستان پر تبادلہ خیال

امریکی ناظم الامورانجیلا ایگلیر اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے بلاول بھٹو سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔

خیبر پختونخوا جیسی ہیلتھ انشورنس امریکہ میں بھی نہیں،عمران خان

فلاحی ریاست کی طرف نکل پڑے، طاقتور کو جوابدہ بنا رہے ہیں

ٹاپ اسٹوریز