اسٹاک مارکیٹ: شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 332 ارب روپے ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس دو ہزار ایک سو 34 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار دو سو 34 پوائنٹس پر بند ہوا۔

وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

کرکٹ کے میدان میں میری خدمات کے اعتراف میں دبئی کا گولڈن ویزہ ملنا اعزاز کی بات ہے۔

چیف سیلکٹر نے بڑے ناموں کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی

اسکواڈ کی تعداد کم کرنے کیلئے شعیب ملک، سرفراز احمد اور عماد وسیم کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔

شہبازشریف اور مصطفیٰ کمال کا رابطہ: جمہوری قوتوں کو یکجا کرنے پر اتفاق

 پاکستان کی مالیاتی شہہ رگ بھی آئی ایم ایف کے کنٹرول میں دے دی گئی ہے، مرکزی صدر ن لیگ

مسلم لیگ ن کی وجہ سے ہی ملک میں مہنگائی ہے، فواد چوہدری

سندھ حکومت ہمیشہ معاملات خراب کرنے کا کردار ادا کرتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

بڑے نام ڈراپ، ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

پی سی بی کی سیلیکشن کمیٹی نے حسن علی، سرفراز احمد، عماد وسیم، محمد حفیظ اور شعیب ملک کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

انڈر 19 ورلڈ کپ، ایشیا کپ کیلئے ٹیم اور کپتان کا اعلان

پی سی بی نے  15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے، قاسم اکرم کو پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم رہنماؤں کی جیلوں میں استقبال کی تیاریاں

اپوزیشن رہنماؤں کو جیلوں میں تمام سہولتیں فراہم کی جائیں، صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان

ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم

پندرہ دسمبر تک تمام واجب الادا تنخواہیں ادا کر دی جائیں گی۔ذرائع کے پی سی بی

بھارت میں اومیکرون کے دو کیسز رپورٹ

دونوں کیسز بھارت کی ریاست کرناٹیکا میں سامنے آئے ہیں جب کہ متاثرہ مریضوں کی قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز