ق لیگ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا

ای وی ایم اس وقت قانون بن چکا ہے، وفاقی وزیر طارق بشر چیمہ

افغانستان: ایک لاکھ 75 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی سمری منظور

سمری وفاقی وزیر اقتصادی امورعمر ایوب کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں منظور کی گئی۔

شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری

شوکت ترین خیبر پختونخوا سےتحریک انصاف کے ٹکٹ پرسینیٹ الیکشن لڑیں گے۔

پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور

سمری کی منظوری وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔

سی پیک منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،وزیر اعظم کی ہدایت

ملکی مفاد ات کیلئے طویل المدتی منصوبوں کیلئے پالیسیوں کاتسلسل لازمی عنصر ہے،عمران خان

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کروانے کا فیصلہ

ای وی ایم پر انتخاب کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔

پاکستان میں جہاز اڑانے کے لیے برطانیہ سے امتحان پاس کرنا ہو گا

 پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

ای وی ایم خواب ہے جس کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں، شبلی فراز

ای وی ایم اور آئی ووٹنگ سے متعلق الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کریں گے، وفاقی وزیر

احد رضا میر ملک سے باہر کام میں مصروف ہیں، سجل علی

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر احد رضا میر کی منظر سے غائب ہونے کی وجہ بتا دی۔

گندم، چینی، آٹا اور پیٹرول کی اسمگلنگ روکنے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں فرق اسمگلنگ کی بنیادی وجہ بنتی ہے، وزیراعظم کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز