پی ٹی آئی کا دباؤ قبول نہ کرنے اور جلد الیکشن کیلئے دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا نہ اب آؤں گا، عمران خان کا پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے صدارتی خطاب

وزیراعظم کا ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین پر فیول ایڈجسمنٹ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

ایک کروڑ 30 لاکھ بڑے صارفین سے فیول سرچارج وصول کریں گے، اب مستثنیٰ صارفین کو فیول سرچارج میں ایک دھیلا بھی ادا نہیں کرنا پڑیگا۔

روک سکو تو روک لو: بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ ہو رہی ہوں، فردوس عاشق اعوان کا چیلنج

مخالفین اس بار بھی شرمندہ رہے اور منہ کی کھانا پڑی، رہنما پی ٹی آئی

سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، عمران خان سے 7 کروڑ وصول کرنے کی ہدایت

عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر 156 گھنٹے استعمال کیا جس پر 7 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی،

بجلی صارفین پر مزید 94 ارب 40 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا 6 ستمبر کو سماعت کرے گا۔

آزاد روسی ریاستیں چینی خریدنا چاہتی ہیں، ہم برآمد کرنے کو تیار ہیں، ملک کثیر زرمبادلہ کما سکتا ہے، ذکا اشرف

گنے کی مناسب قیمت کے ساتھ چینی کی بھی مناسب قیمت ہونی چاہئے، چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا پریس کانفرنس سے خطاب

الیکشن کمیشن کا حیدرآباد اور ٹھٹھہ ڈویژنوں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ صوبائی الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر کیا ہے۔

شہباز گل کے موبائل فونز اور سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوانے کا فیصلہ

شہباز گل کے کمرے سے 2 آئی فونز اور ایک سیٹلائٹ فون برآمد ہوا جو ضابطہ کی کارروائی کے بعد فرانزک کیلئے بھجوائے جائیں گے۔

حریت رہنما یاسین ملک کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے کی درخواست مسترد

ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا  گیاہے

حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب سے 32 اموات

مجموعی طور پر اب تک بارشوں اور سیلاب سے سندھ میں 263 اموات ہوچکی ہیں

ٹاپ اسٹوریز