آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اہم مگر یہ منزل نہیں،شہباز شریف

پاکستان کو خود کفیل بنانے کے لیے ہمیں سخت محنت کرنا ہوگی

ایشیا کپ :قومی ویمن کرکٹ اسکواڈ آج سے تیاری کا آغاز کرے گا

ایشیا کپ کی تیاری سے متعلق دوسرا مرحلہ 18 سے 28 ستمبر تک مریدکے میں جاری رہے گا

بغاوت کیس: شہباز گل کو ضمانت نہ مل سکی، درخواست خارج

ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا

سیلاب سے تباہی،پاکستان اور اقوام متحدہ آج امداد کی اپیل کریں گے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، وزیر خارجہ بلاول بھٹواور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال خطاب کریں گے۔

عمران خان توہین عدالت کیس، ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری

پانچ رکنی لارجر بنچ کل دن اڑھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا

آئی ایم ایف ڈیل: ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج مثبت

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 42 پیسے سستا ہوگیا،فاریکس ڈیلرز

سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 75 افراد جاں بحق، 10 لاکھ مکان تباہ، ہزاروں کلومیٹر سڑکیں متاثر

بلوچستان میں 244،سندھ 402،پنجاب  168 ،خیبر پختونخوا 258،آزاد کشمیر41 جبکہ گلگت بلتستان میں 22افراد جاں بحق ہوئے۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کے پروگرام کی مدت اور قرض کو بڑھایا ، مفتاح کو مبارکباد، اسحاق ڈار

بدقسمتی سے پاکستان میں کچھ منفی اپروچ کے ساتھ بھی کوششیں کی گئیں۔، سابق وزیر خزانہ

آئی ایم ایف اجلاس کا اعلامیہ جاری، 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری

پاکستان کے ساتھ پروگرام جون 2023ء تک جاری رہے گا، آئی ایم ایف

ٹاپ اسٹوریز