چیٹ جی پی ٹی 4، مصنوعی ذہانت کا انقلاب

چیٹ جی پی ٹی 4 صارفین کے ٹیکسٹ کو تصاویر اور میوزک شامل کر کے ویڈیو کی شکل دے سکے گی۔

بڑا امریکی بینک ڈیفالٹ کر گیا: آپ کی رقم محفوظ ہے، صدر بائیڈن کی ڈیپازیٹرز کو تسلی

یہ سلسلہ بڑھ کر امریکہ کے بعد ایشیا اور یورپ کی منڈیوں تک میں بھی پھیل سکتا ہے، اقتصادی ماہرین کے خدشات

کراچی کی بلدیاتی حد بندی تبدیل

یوسیز میں اضافے کے نوٹی فکیشن کا اطلاق آئندہ بلدیاتی انتخابات سے ہو گا، حکومت سندھ کا اعلامیہ

پاکستان کو پولیٹیکل پولرائزیشن کا خطرہ ہے، عمران خان کو کس نے کہا بیڈ کے نیچے چھپ جاؤ؟ مریم نواز

ملک کو اس وقت لیڈر شپ، نواز شریف کی ضرورت ہے، ایک طرف پائن ایپل دوسری طرف 5 قیراط کی انگوٹھی، ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا ینگ لیگرز سے خطاب

فیکٹ چیک، کیا کیپٹن (ر) صفدر نے توشہ خانہ سے صابن لئے؟

لو جی صفدر بھائی کے ہاتھ لکس صابن لگا، مڈل کلاس بندے جو اشرافیہ یہاں بھی نہ عزت دے سکی اور نہ برابر کا حصہ۔شہباز گل

بانی ایم کیو ایم 1 کروڑ پاؤنڈ پراپرٹی کا کیس ہار گئے

بانی متحدہ کے ساتھیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام اختیارات بانی متحدہ کے پاس ہونے کے سبب ان کیخلاف کیس بنتا ہی نہیں۔

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

تحریک انصاف کے چیئرمین کو 18 مارچ کو عدالت پیش کرنے کا حکم

شاہد خاقان عباسی کے دونوں صاحبزادے بھی توشہ خانہ سے مستفید

حیدر خاقان عباسی اور نادر خاقان عباسی نے قیمتی موبائل اور گھڑی حاصل کی

افغانستان سیریزکیلئے اسکواڈ کا اعلان، کپتانی شاداب خان کے سپرد

بابراعظم، رضوان، شاہین، حارث رؤف اور فخر کو آرام دینے کا اعلان

ٹاپ اسٹوریز