انویسٹرز کا فقدان, پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار

پی ٹی آئی میں مالی بحران کی وجہ سے پارٹی کا سوشل میڈیا بھی ڈسٹرب ہو گیا۔

عمران خان 9 مئی کے واقعے پر معافی مانگیں، احسن اقبال

احسن اقبال نے عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا۔

امریکہ دیوالیہ ہونے سے بچ گیا

امریکی صدر جوبائیڈن اور ریپبلکن رہنما کیون میکارتھی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔

روس نے جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں

یوکرین نیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت سے انکار کر دے، روس

یوٹیوب کا اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

اسٹوریز کے آپشن کا مقصد تخلیق کاروں کو صارفین سے جوڑے رکھنے کا نیا راستہ فراہم کرنا تھا۔

امریکی صدر جوبائیڈن قرض کے حوالے سے پرامید

قرض کی حد کے حوالے سے ہم جلد کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے، جوبائیڈن

اسپتال میں بچی جھلس کر جاں بحق، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

المناک واقعہ کے ذمہ داروں کا تعین کر کے قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب

شاندار آفر، پیزا ابھی کھائیں، ادائیگی مرنے کے بعد

پیزا ریسٹورنٹ کی جانب سے اس آفر کا نام ’آفٹر لائف پے‘ رکھا گیا ہے۔

نواز شریف پر حملے کی خبر غلط نکلی

مظاہرین نے پولیس پر کافی پھینکی جو نواز شریف کی گاڑی پر بھی گری۔

یوم تکبیر کی سلور جوبلی، آئی ایس پی آر کا خراج تحسین

اس کامیابی نے ہمارے خطے میں پاور ڈائنامکس کو نئی شکل دی ہے، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز