ڈالر مہنگا، سونا سستا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 86 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد کاروبار 40ہزار65 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے گو ہیڈ مل گیا، جولائی یا اگست میں آنیکا امکان

میاں نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی وزیراعظم میاں شہباز شریف کے ساتھ دبئی جا رہے ہیں۔

شہباز شریف صرف ن لیگ کا وزیراعظم نہیں، بلاول بھٹو زرداری

ہماری کوشش ہوگی کہ مستقبل میں مثبت طریقے سے سیاست کی جائے۔

یوٹیوبر نادر علی نے اداکارہ سنیتا مارشل سے معافی مانگ لی

اداکارہ سنیتا کے اسلام قبول کرنے کے ارادے کے حوالے سے جاننے کا تجسس تھا، نادر علی

آبدوز تباہ ہونے کا خواب ڈیبورا گریٹن نے 2013 میں دیکھا

اس وقت وہ یہ نہیں جانتی تھی کہ یہ خواب دس سال بعد حقیقت بن جائے گا

سوشل میڈیا پر بجلی کے 20 نادہندگان کی فہرست جاری

نادہندگان پر بجلی کے بل کی مد میں مجموعی طور پر 9 کروڑ روپے واجب الادا ہیں

‘سلیمان خوفزدہ تھا، والد کی خوشی کیلئے گیا’ اہلخانہ کے حیران کُن انکشافات

شہزادہ داؤد کی بہن نے اپنے بھائی اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد کی موت کی تصدیق کی۔

عازمین حج کیلئے بڑی سہولت، پہلی بار خود کار ڈرائیونگ بس سروس کا آغاز کردیا

مصنوعی ذہانت سے چلنے والی خود کار ڈرائیونگ بس میں 11 سیٹیں نصب ہیں

پنجاب نے 25 سال میں پہلی بار ماحولیاتی رپورٹ جاری کردی

2022 میں صرف 17 دن لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس صحت مند دہا، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز