دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرونز کے استعمال پر مزید 30 روز پابندی عائد، ہالز اور مارکیز تقریبات میں محدود اجازت
Author: شفیق شریف
کاغذات نامزدگی 27 سے 30 اکتوبرجبکہ پولنگ 14 دسمبر کو کرانے کی تجویز، الیکشن کمیشن نے شیڈول چیف سیکریٹری کو ارسال کردیا
تقریب نجی نوعیت کی ہوگی جس میں قریبی رشتہ دار اور خاندان کے دیگر افراد شریک ہوں گے۔
رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے حوالے سے وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو خصوصی اقدامات کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔
کمشنر، ڈپٹی کمشنر، اے سی، تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کی کارکردگی کا تعین ”کے پی آئی“سے ہوگا۔
9 اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی عائد ہو گی، کابینہ کمیٹی پنجاب کا فیصلہ
پرویزالہٰی فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے تو انہیں گرفتار کیا گیا، نگران وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عامر میر
ایم کیوایم کا وفد کل چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے جائیگا، ذرائع
میڈیکل بورڈ نواز شریف کی 29 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لے گا۔