گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک ہزار روپے فی من اضافہ، کسانوں کو پیداواری لاگت اور مہنگائی کے دباؤ سے ریلیف دینا مقصد ہے، شہباز شریف
Author: جاوید سومرو
تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے میں ملوث مزید دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری، سیکیورٹی ذرائع
بترسِم ایسٹ-1 کنویں سے یومیہ 70 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 200 بیرل کنڈینسیٹ حاصل ہو رہا ہے، ترجمان او جی ڈی سی
قسط جمع نہ کرانے والوں کی درخواستیں منسوخ کر دی جائیں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور
ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد درخواست غیر موثر ہو چکی، چیف جسٹس امین الدین خان
وزیر اعظم کا سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ
فوجی دستوں کی تعداد کا تعین گورنر اور جی ایچ کیو کا ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ مشاورت سے کریں گے۔
خیبرپختونخوا حکومت کو دہشت گردی اور امن و امان کی صورتحال پر توجہ دینی چاہیے، چیئرمین پیپلزپارٹی
4 ڈرونز طورخم بارڈ سے ملحقہ علاقوں اور 4 کوہاٹ سے متصل بارڈ کے پہاڑی علاقوں میں داغے گئے۔