ہمیں ذاتی حیثیت میں کیوں پیش نہیں کیا جا رہا اور آئین کے آرٹیکل 10 کے تحت منصفانہ ٹرائل کے حق کا تحفظ کیسے یقینی بنایا جا رہا ہے، ہادی کا عدالت سے سوال
Author: فرح مہہ جبین
کیا حکومتی عہدیدار اس طرح کے بیانات دے سکتے ہیں؟ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے استفسار
ان کے خلاف اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا
دونوں بہنوں کے خلاف دونوں کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے میں ایک انکوائری بھی زیر التوا ہے
عدالت نے نیول سیلنگ کلب گرانے، سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) ظفر محمود عباسی کے خلاف کارروائی اور قومی خزانے کے نقصان کی وصولی کے احکامات بھی ختم کردیے
اسلام آباد کی متعدد عمارتوں کے پاس فائر سیفٹی این او سی، فائر فائٹنگ آلات، ہنگامی اخراج کے راستے اور فائر الارم تک موجود نہیں، درخواست
مون سون کے دوران راولپنڈی کے نالہ لئی سے متصل علاقوں میں ڈوبنے کے واقعات معمول بن جاتے ہیں
ملزمان کو اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون سے ایک مشترکہ کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا
ترمیمی ایکٹ کے بعد بریت کی درخواستوں پر فیصلہ ہمارا اختیار نہیں، عدالت کے ریمارکس