لائیو: بلوچستان اسمبلی کے نتائج

‘عالمی بینک کا فیصلہ بلوچستان کی معیشت کو نقصان پہنچائے گا’

اسلام آباد: بلوچستان اسمبلی کے انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنا شروع  ہو گئے ہیں۔

بلوچستان اسمبلی میں نشستوں کی کل تعداد 65  ہے جن میں 51 جنرل نشستیں، گیارہ نشستیں خواتین کے لیے اور تین نشستیں غیرمسلموں کے لیے مخصوص ہیں، بلوچستان میں 42 لاکھ  99 ہزار سے زائد رائے دہندگان ہیں جن میں  24 لاکھ  مرد اور اٹھارہ لاکھ خواتین شامل ہیں۔

بلوچستان سے پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی، ایم ایم اے، جمہوری وطن پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی سمیت کئی جماعتوں کے امیدوار مدمقابل ہیں۔


متعلقہ خبریں