دبئی میں جاری ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے 55 ڈاٹ بال (Dot balls)کھیلیں۔
پاکستان کے حسین طلعت نے انتہائی کم 42.85 سٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی،فخر زمان کا سٹرائیک ریٹ 65 اور کپتان سلمان علی آغا کا سٹرائیک ریٹ 82.62 رہا۔
پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
محمد نواز نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 166.66 سٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی۔
واضح رہے ایونٹ میں ڈاٹ بالز پاکستان کی بیٹنگ لائن کا بڑا مسئلہ رہا ہے ۔
