پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں 55 ڈاٹ بال کھیلیںSeptember 25, 2025By Faisal Zaheer0 حسین طلعت نے انتہائی کم 42.85 سٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی،فخر زمان 65 اور کپتان سلمان علی آغا کا سٹرائیک ریٹ 82.62 رہا