بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستانی فضائی حدود

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان نے 24 اپریل کو پاکستانی فضا ئی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بند کی تھی جس میں مزید ایک ماہ کی توسیع 23 مئی کو کی گئی تھی جو آج ختم ہوجائے گی۔

ہم نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اپنے تحفظ کیلئے اقدامات کئے، ایران

نجی ٹی وی نے ایوی ایشن ذرائع کے حوالے سے کہا کہ بھارتی طیاروں کیلئے پاکستا نی فضائی حدود آج سے مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس سلسلے میں نیا نوٹم سہ پہر تک جاری کردیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں