امریکی وزیرخارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ، یوکرین صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکا روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے رابطہ ہوا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ نے پیرس میں یوکرینی وفد اور یورپی اتحادیوں سے امن بات چیت سے روسی ہم منصب کوآگاہ کیا۔

پاکستان کا ٹیکس نظام غیر منصفانہ اور بیہودہ ہے ، عالمی بینک

مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ اورامریکا اس جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، پائیدارامن کا خاکہ تمام فریقین کے سامنے رکھ  دیا ہے۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ واشنگٹن کے ساتھ مل کر یوکرینی بحران کی وجوہات ختم کرنے کیلئے کام جاری رکھنے پرتیار ہیں۔


متعلقہ خبریں