سندھ کابینہ میں توسیع، 10 معاونین خصوصی ، 6 ترجمان مقرر

murad ali shah

سندھ کابینہ میں توسیع کردی گئی ہے۔

سندھ حکومت نے 10 معاونین خصوصی مقرر کر دیئے ہیں جن میں لعل چند اکرانی ، سرفراز راجڑ ، سید قاسم نوید قمر ، سید وقار مہدی ، راجویر سنگھ سوڈھا،منصور علی شہانی ، عثمان غنی ہنگورو ، عبدالجبار خان ، جنید بلند اور سلیم بلوچ شامل ہیں ۔

وزیراعظم نے اپنے سینئر معاون کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کردیا

سندھ حکومت کے مزید 6 ترجمانوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔

رکن سندھ اسمبلی مخدوم فخر زمان، سعدیہ جاوید، بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ، سرمد پلیجو، عبدالواحد ہالیپوٹو، محمد علی راشد ترجمان سندھ حکومت مقرر کر دیئے گئے۔

 


متعلقہ خبریں