ن لیگ کو ایک اور نشست مل گئی

پی ایم ایل این pmln

مسلم لیگ نواز کو عام انتخابات 2024 کے بعد پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ننکانہ صاحب کے صوبائی حلقہ پی پی 133 سے دوبارہ گنتی میں ن لیگ کے امید وار رانا محمد ارشد کامیاب ہو گئے۔ ای سی پی نے رانا محمد ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

شیخ رشیدنے فارم 45 اور فارم 47 والوں کو بھی عید کی مبارک باد دیدی

الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ارشد کے ووٹ سب سے زیادہ نکلے۔


متعلقہ خبریں