پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس میں 308پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

کاروبار کے آغاز پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا،100 انڈیکس میں 308 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔

کاروبارکے دوران انڈیکس 62ہزار222پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار مثبت رہا اور سرمایہ کاروں کو کروڑوں کا فائدہ ہوا۔

نگران حکومت نے 3.9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض لیا

گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا،اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 355 پوائنٹس اضافے کیساتھ 61 ہزار 914 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔


متعلقہ خبریں