انڈوں کی قیمت 28 روپے کم ہو گئی


لاہور، انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، انڈے 28 روپے سستے ہو گئے۔

انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے ہو گئی، گزشتہ روز انڈوں کی قیمت 265 روپے درجن تھی۔

چینی کی قیمت میں 2، چاول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے کلو اضافہ

برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 612روپے اور زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت422روپے فی کلوبرقرار ہے۔


متعلقہ خبریں