8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث فروری میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں بشمول اسکولوں میں 8 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 8 فروری کو پولنگ ہو گی، اس موقع پر تعلیمی ادارے 4فروری کو سنڈے،5فروری کو کشمیر ڈے اور 6سے10فروری تک عام انتخابات کی چھٹیوں اور11فروری کوپھر سنڈے بند رکھے جائیں گے۔
26سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد
اس طرح 8چھٹیوں کے بعد 12فروری کو تعلیمی ادارے کھلیں گے۔