پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری استعفیٰ دینے کامطالبہ

انتخابی دھاندلی سے متعلق شفاف تحقیقات کی جائیں ،بیرسٹر گوہر

سپریم کورٹ، 8 فروری انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

شہری کی الیکشن میں دھاندلی کی وجہ سے دوبارہ انتخابات کی استدعا

آج انتخابی نتائج پر سوال اٹھ رہا ہے، ای وی ایم ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، صدرِ مملکت

پی ٹی آئی حکومت ای وی ایم کا آئیڈیا لائی لیکن اسے مسترد کردیا گیا

نئے وزیراعظم کا انتخاب 4 مارچ، صدارتی الیکشن 8 مارچ کو متوقع

قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو بلائے جانے کا امکان ہے

الیکشن کے بعد اب وزیراعظم اور صدر کا انتخاب کیسے ہوگا؟

وزیراعظم کو منتخب ہونے کیلئے 169 ارکان کا اعتماد حاصل ہونا ضروری ہے

پولیس اہلکار کو تھپڑ، فردوس عاشق اعوان نے معافی مانگ لی

پریذائڈنگ افسر بات نہیں سن رہا تھا، فردوس عاشق، کوئی بات نہیں سنے گا تو آپ تھپڑ ماریں گی؟ الیکشن کمیشن

خیبر پختونخوا:111 نشستوں کے مکمل غیر حتمی نتائج آ گئے

جے یو آئی 7 نشستیں،ن لیگ 5 ،پیپلز پارٹی 4 اور جماعت اسلامی 3 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب

قومی اسمبلی کے250حلقوں کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج جاری

قومی اسمبلی کے99حلقوں پر آزاد امیدوار اور 71 سیٹوں پر ن لیگ کامیاب

تحریک انصاف کا ووٹر نکلا مگر مسلم لیگ ن کا نہیں نکلا، مفتاح اسماعیل

نواز شریف کے حلقے میں 4 امیدواروں کے علاوہ باقیوں کو صفر ووٹ ملا، یہ مذاق ہورہا ہے؟

نتائج ناقابل یقین حد تک سست روی کا شکار ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی کے امیدوار اور آزاد امیدوار جن کی ہم نے حمایت کی ہے انکا نتیجہ اچھا آرہاہے، رہنما پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز