لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کے صاحبزادے خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین پارلیمنٹ کی تفصیلات جاری
عدالت نے خرم لطیف کھوسہ کے خلاف ایف آئی آر خارج کردی۔عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
سردار لطیف کھوسہ نے لاہور ہائیکورٹ میں بیٹے خرم لطیف کھوسہ کی بازیابی کےلیے درخواست دائر کی تھی۔
بجلی کے بلوں میں سرچارجز کے علاوہ 8 قسم کے ٹیکسز وصولی کا انکشاف
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے لطیف کھوسہ کی درخواست پر سماعت کی تھی۔