مظفر علی شجرہ کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان


سابق رکن سندھ اسمبلی مظفر علی شجرہ نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی اور سندھ کابینہ کے رکن رہنے والے مظفر علی شجرہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن )سندھ کےصدر بشیر میمن سے ملاقات کی اور نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باقاعدہ پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

پی ٹی آئی خواتین ونگ کی رہنماطاہرہ نسیم پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئیں

اس موقع پر بشیر میمن نے کہا کہ مظفر علی شجرہ کی پارٹی میں شمولیت کراچی میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔


متعلقہ خبریں