سعودی عرب نے غیرملکی ورکرز کیلئے نئے ویزہ قوانین متعارف کرا دئیے

سعودی عرب

سعودی عرب غیرملکی گھریلو ملازمین کیلئے نئے قوانین متعارف


سعودی عرب نے غیرملکی ورکرز کے لیے نئے ویزہ قوانین متعارف کرا دیئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے قوانین کے تحت ویزہ کے قواعد و ضوابط مزید سخت کر دیئے گئے ہیں۔

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، 2پائلٹس ہلاک

ورک ویزہ کے لیے اب عمر کی حد 24سال کر دی گئی ہے۔نئے قوانین کے تحت سعودی شہری، خلیجی ممالک کے شہری، سعودی شہریوں کی غیرملکی بیویاں اور ان کی مائیں اور سعودی پریمیم ریزیڈنسی پرمٹ کے حامل لوگ غیرملکیوں کو بطور گھریلو ملازم ملازمت پر رکھ سکتے ہیں۔

حارث رؤف کو بگ بیش لیگ کے 5 میچز کیلئے این او سی جاری

مزید برآں ہائوس کیپرز، ڈرائیورز، ہائوس میڈز، صفائی ورکرز، باورچی، گارڈز، کسان، درزی، نرسز، ٹیوٹرز اور بچوں کے لیے آیاکی کیٹیگریز میں غیرملکیوں کو بطور گھریلو ملازم نوکری دی جا سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں