پیپلز پارٹی مخالف اتحاد کی بیٹھک، اندرونی کہانی سامنے آگئی


پاکستان پیپلز پارٹی مخالف اتحاد کی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق تمام تر جماعتوں کی جانب سے ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، ذیلی کمیٹیاں سندھ بھرکی تمام تر انتخابی نشستوں کا جائزہ لیں گی۔

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں فوج کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو خط

انتخابی نشست پر اکثریت رکھنے والی جماعت کو تمام تر جماعتیں سپورٹ کریں گی، اگلے ہفتہ سے ذیلی کمیٹیاں سفارشات مرتب کرنا شروع کردیں گی۔

ذرائع کے مطابق انتخابی الائنس میں متحدہ قومی موومنٹ ، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ، پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں