آئی سی سی نے سری لنکن ٹیم کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کی فنڈنگ آئی سی سی خود کنٹرول کرے گی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دیدیا
آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں سری لنکن سے انڈر 19ورلڈ کپ کی میزبانی بھی لے لی گئی۔
انڈر نائنٹین ورلڈ کپ2024 کی میزبانی اب جنوبی افریقا کرے گا۔
آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران سری لنکاکرکٹ بورڈ کی رکنیت منسوخ کی تھی۔
اڈیالہ جیل میں امریکی شہری قیدی سے ملے،ترجمان امریکی سفارتخانہ
آئی سی سی کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ اپنے معاملات آزادانہ طور پر نہیں چلا پا رہا۔