سری لنکن کرکٹ بورڈ پرعائد پابندی ختم،رکنیت بحال
آئی سی سی نے سری لنکن بورڈ پر 2023میں پابندی عائد کی تھی
آئی سی سی نے سری لنکا کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی
کرکٹ سری لنکا کے تمام معاملات کرکٹ کونسل خود دیکھے گی