کاروباری ہفتے کے دوسرے روزسعودی ریال 76.34 روپے، اماراتی درہم 77.97 روپے، قطری ریال 78.65 روپے، کویتی دینار 927.43 روپے اور بحرینی دینار 759.48 روپے کا رہا۔
چاول کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر 184 روپے 03 پیسے، کینیڈین ڈالر 208 روپے 34 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر 352 روپے 64 پیسے ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے واٹس ایپ سروس متعارف کرادی
دوسری جانب انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق منگل کے روز کاروبارکےاختتام پرڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے9 نومبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا
امریکی ڈالر کی قیمت 285 روپے 29 پیسے سے بڑھ کر 286 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔