انٹربینک میں ڈالر2 روپے30پیسےمہنگا

انٹربینک: ڈالر

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر2 روپے30پیسےمہنگا ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق امریکی ڈالر 285 روپے30پیسے کی سطح پربند ہوا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ورلڈکپ 2023 :پاکستان کو نیوزی لینڈ سے میچ کتنے رنز سے جیتنا ضروری ہے؟صورتحال واضح

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس 53 ہزار 259 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں