جے ڈی اے کے رہنما علی گوہر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

آصف زردای

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈے اے) کے اہم رہنما علی گوہر خان مہر نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری سے جی ڈی اے رہنما نے ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے پارٹی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی، استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

سابق صدر آصف علی زرداری نے جی ڈی اے رہنما علی گوہر خان مہر کو پارٹی میں شمولیت اختیار کرنےپرخوش آمدید کہا۔

اس موقع پرپیپلز پارٹی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری و سابق صوبائی وزیر ناصر شاہ بھی موجود تھے۔


متعلقہ خبریں