پاک بھارت میچ کے دوران اروشی روٹیلا 24 قیراط گولڈ والے آئی فون سے محروم

urvashi rautela

اروشی روٹیلا کوپاک بھارت میچ دیکھنا مہنگا پڑ گیا


پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا اپنے مہنگے ترین فون سے محروم ہوگئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں مقابلہ دیکھنے پہنچیں تھی جہاں ان کا فون گم ہوگیا۔

بھارت سے شکست ، پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

اروشی نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے درخواست کی کہ میرا 24 قیراط گولڈ والا آئی فون کھو گیا! اگر کسی کو یہ فون نظر آجائے تو برائے مہربانی میری مدد کرتے ہوئے مجھ سے جلد از جلد رابطہ کرے۔

یاد رہے کہ احمد آباد میں ہونے والے میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی تھی ۔


متعلقہ خبریں