پاک بھارت میچ کے لیے ویسٹرن ریلوے نے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سچن ٹنڈولکر نے ورلڈکپ میں اپنی 4 ٹاپ ٹیموں کا بتا دیا
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے احمد آباد تک سپر فاسٹ خصوصی ٹرین چلائی جائے گی، خصوصی ٹرین شائقین کرکٹ کو احمدآباد سے اتوار کو واپس ممبئی بھی پہنچائے گی۔
روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
بھارتی میڈیا کے مطابق شائقین کرکٹ خصوصی ٹرین کی آن لائن ٹکٹیں بھی خرید سکتے ہیں، خصوصی ٹرین کی ٹکٹوں کے لیے خصوصی قیمتیں بھی رکھی گئی ہیں۔
مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
دوسری جانب پاک بھارت میچ کیلئے تیاریاں اپنے عروج پرپہنچ چکی ہے ، سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظاما ت کئے گئے ہیں۔