کرکٹ ورلڈکپ 2023، جنوبی افریقہ کے دو اہم کھلاڑی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے


جنوبی افریقہ کے دو اہم کھلاڑی کرکٹ ورلڈکپ ایونٹ سے چند روز قبل انجری کا شکار ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئے۔  

تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر اینریچ نورکیا اور سیسانڈا مگالا ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے، کھلاڑیوں کی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔

محمدعامرکودیکھ کر لگا کہ میری ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے، شعیب اختر

جبکہ اینڈائل فلک وایو اور لیزاڈ ولیمز کو ان کے متبادل کے طور پر ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔


متعلقہ خبریں