گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

انٹربینک: ڈالر

چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق آج جمعرات کے روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید 86پیسے کی کمی سامنے آئی جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 297 روپے96 پیسے پر آگئی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کےاختتام پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 6 پیسے سستا ہو کر 298 روپے82 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں