ملک گیر بجلی چوری کیخلاف کارروائیوں میں کے الیکٹرک بھی شامل ہے ۔
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بجلی چوری کیخلاف ہم مستقل بنیادوں پر کارروائیاں کر رہے ہیں۔
او جی ڈی سی ایل نے خیبرپختوخوا میں نیشپا کنویں 11سے تیل اور گیس کے ذخائر کی پیداوار کا اعلان کردیا
بجلی چوری پرگزشتہ 24گھنٹوں میں متعدد ایف آئی آر زکٹی ہیں۔ہمارا عملہ کنڈا مافیا کیخلاف متعدد کارروائیاں کر چکا ہے۔
کنڈا مافیا کیخلاف کارروائیوں پر عملہ کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔