ثقلین مشتاق نے بھارت سے جتینے کا فارمولا بتا دیا


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت سے جتینے کا فارمولا بتا دیا۔

ہم نیوز کے پروگرام”ایشیا کپ 2023 جہاں کرکٹ وہاں ہم” میں ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ یہ پیچ 270 والی نہیں ہے۔

میں پاکستانیوں کیلئے محکمۂ موسمیات کا کُکڑ بن گیا ہوں، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے پاور پلے، میڈ آورز اور اینڈ اوورز یہ تین چزیں ہیں، بھارت نے جنتا سکور کیا ہے یہ تقریبا7 کے قریب کی ایوریج بنتی ہے۔

انہوں نے میرے خیال میں اگر ایسی صورتحال میں سپر اوور والی اسٹریجی کو اپنایا جائےاور یہ ذہن میں بٹھا لیا جائے کہ ہر اوور میں 7 رنز بنانےہیں تو ہسٹری یہ کہتی ہے کہ 7 کی اسٹریٹجی میں بولنگ والے ہارے ہیں اور بیٹنگ والے جیتے ہیں۔

ایشیا کپ، حارث روف انجری کا شکار، بھارت کیخلاف میچ سے باہر

انکا مزید کہنا تھا کہ 6 بالز پر ایک بائونڈر لگے تو ایسی صورت میں 7 سے 8 رنز بن جائے گے، اس اسٹریٹجی پر عمل کر کے پاکستانی ٹیم میچ جیت سکتی ہے۔

خیال رہے کہ ایشیا کپ سپر فور مرحلہ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 357رن کا ہدف دیا ہے۔


متعلقہ خبریں