خیبرپختونخوا، مزدور کی کم سے کم اجرت 32  ہزارکرنے کی منظوری دے دی گئی


خیبرپختونخواہ نگران حکومت نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32  ہزارکرنے کی منظوری دے دی۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگراں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہواجس میں وزرا، مشیروں سمیت سیکرٹری نے شرکت کی ہے ۔

اکاؤنٹس تاحال منجمد، پی آئی اے ملازمین کو تنخواہیں نہ مل سکیں

اجلاس میں دس نکاتی ایجنڈے محکمہ لیبر، صحت، ریلیف، اوقاف، بہبو آبادی، بلدیاتی حکومت زراعت پربات کی گئی۔

خیبر پختونخوا نگراں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار کرنے کی منظوری دے دی ہے۔


متعلقہ خبریں