پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ون ڈے میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق حارث رؤف نےبنگلادیش کیخلاف27 ویں ون ڈے میچ میں میں 50 وکٹیں مکمل کیں ہیں۔انہوں نےمحمد نعیم آئوٹ کیا ہے۔
ایشیاکپ، نسیم شاہ بنگلادیش کیخلاف میچ میں انجری کا شکار
خیال رہے کہ ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلہ کا پہلا میچ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔