بنگلہ دیش کیخلاف سپر فور مرحلے کے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کا شکار ہونے سے بچ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں نسیم شاہ باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے۔
ایشیاکپ : افغانستان سری لنکا میچ کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا
نسیم شاہ کے کندھے میں چوٹ آئی، فاسٹ بولر کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ڈریسنگ روم لے جایا گیا ہے۔
بعدازاں نسیم شاہ 6 اوورز باہر رہنے کے بعد فیلڈ میں واپس آگئے ہیں۔
I hope Naseem is Okay; he isn’t moving his right shoulder🥲😭.#NaseemShah #PakvsBan #PAKvBAN pic.twitter.com/GoZUjF2EpW
— Shaharyar Ejaz 🏏 (@SharyOfficial) September 6, 2023