پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ تیار کر لی، کٹ کی رونمائی کل کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کل ہوگی۔ آفیشل کٹ کی رونمائی کل دوپہر 2 بجکر 45 منٹ پر پی سی بی ہیڈ کواٹر میں ہوگی۔
ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا شیڈول جاری، پاکستان کن ٹیموں سے کھیلے گا؟ جانیے
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف آفیشل کٹ کی رونمائی کرینگے، پی سی بی نے اپنے سوشل میڈیا اکاوئنٹ پر کٹ کی رونمائی کا ٹیزر بھی جاری کردیا
خیال رہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر کو ہوگا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ نیدر لینڈ کیخلاف کھیلے گی ۔
Gear up Pakistan cricket fans!
Are you ready for the big reveal tomorrow❓#WearYourPassion pic.twitter.com/iR5ZMSKkah
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 27, 2023